صحت
پولیو: حکومت کہتی ہے خاتمہ قریب، عالمی نگران بورڈ نے مہمات کی کمزوری بھی گنوائی
پاکستان میں اس سال پولیو کے 9 کیس سامنے آ چکے ہیں۔ حکومت بدامنی کو سب سے بڑی رکاوٹ کہتی ہے، مگر آزاد نگران بورڈ کی رپورٹ کے مطابق رہ جانے والے آدھے سے زیادہ بچے ناقص مہمات کی وجہ سے رہ جاتے ہیں، اور 2021 سے 2023 کی کمی کی بڑی وجہ غالباً کورونا پابندیاں تھیں۔






