گیس
کل ایل این جی فالتو تھی، آج گھروں کو صرف کھانا پکانے کے وقت گیس
2024 اور 2025 میں حکومت قطر کے ایل این جی کارگو آگے کھسکاتی رہی اور ملک کے اپنے گیس کے کنوؤں کی پیداوار گھٹاتی رہی۔ مارچ 2026 میں قطر کی سپلائی رکی تو یہی ملک دگنی قیمت پر ہنگامی کارگو ڈھونڈنے لگا۔ اب گھروں کو دن میں تین بار گیس ملتی ہے اور گیس کے شعبے کا گردشی قرضہ 3,631 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے۔






