ڈیجیٹل ادائیگیاں
راست پر ایک سال میں پونے تین ارب سے زیادہ ادائیگیاں، ڈیجیٹل روپے کے پائلٹ کی بتائی گئی مدت گزر گئی
اسٹیٹ بینک نے جون 2026 تک ڈیجیٹل کرنسی کا پائلٹ مکمل کرنے کی امید ظاہر کی تھی۔ اس دوران فوری ادائیگی کے نظام راست پر ادائیگیاں 1 ارب 27 کروڑ سے بڑھ کر 2 ارب 75 کروڑ سے اوپر گئیں اور دکانوں پر ادائیگیاں 49 لاکھ سے 18 کروڑ سے زیادہ ہو گئیں۔ کیا چل رہا ہے، کیا ابھی اعلان ہے، اور نقد کہاں کھڑا ہے۔






