چیمپئنز ٹرافی
جائزہ · کرکٹ
چیمپئنز ٹرافی کا حساب: اسٹیڈیمز پر 18 ارب، بورڈ کا دعویٰ 3 ارب کی کمائی کا
پاکستان نے 1996 کے بعد پہلا بڑا آئی سی سی ٹورنامنٹ تو کرایا، مگر اپنی سرزمین پر صرف ایک مکمل میچ کھیلا اور فائنل دبئی چلا گیا۔ پی سی بی کے اپنے اعداد و شمار، پارلیمان کے سوالات اور اس ہائبرڈ معاہدے پر ایک نظر جو 2028 تک پاک بھارت میچوں کا مقام طے کرتا ہے۔






