’ابیر گلال‘ سے ایف ایم ریڈیو تک: پاک بھارت ثقافتی پابندیاں کس نے لگائیں، فنکاروں نے کیا کھویا
پہلگام حملے اور مئی 2025 کی لڑائی کے بعد بھارت نے پاکستانی فنکاروں کے اکاؤنٹ، گانے اور فلمیں روکیں اور پاکستان میں ایف ایم ریڈیو سے بھارتی گانے ہٹ گئے۔ یہ پابندیاں…







