انسانی حقوق
جائزہ · احتجاج
ڈی چوک کی رات کے دو سال: ہلاکتوں کے دعوے بہت، عدالت کے سامنے ایک بھی پوسٹ مارٹم رپورٹ نہیں
26 نومبر 2024 کو اسلام آباد میں کتنے مظاہرین مارے گئے؟ حکومت صفر کہتی ہے، پی ٹی آئی 12، اور ایچ آر سی پی نے سات خاندانوں سے بات کی۔ ہر عدد کہنے والے کے نام کے ساتھ، اور وہ دستاویزات جو اب تک سامنے آئیں۔






