الیکشن کمیشن
فارم 47 کا تنازع: ٹربیونلز نے 246 میں سے 242 انتخابی درخواستیں مسترد کر دیں
تحریک انصاف نے فارم 45 اور فارم 47 کے فرق کو دھاندلی کا ثبوت کہا، مسلم لیگ (ن) اور الیکشن کمیشن نے یہ الزامات رد کیے۔ فافن کے اعداد و شمار، سپریم کورٹ کے فیصلوں اور مبصر تنظیموں کی رپورٹوں کی بنیاد پر جائزہ کہ ڈھائی سال میں ٹربیونلز اور عدالتوں نے اصل میں کیا طے کیا۔






